سرکاری نوکری کا سنہری موقع! وفاقی تعلیمی اداروں (FGEI) میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ آسامیوں کا اعلان
🎓 بی ایڈ (B.Ed) کی کوئی شرط نہیں! اگر آپ گریجویٹ ہیں اور سرکاری ملازمت کے خواہشمند ہیں، تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔
وزارتِ دفاع کے تحت وفاقی گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (کینٹس/گیریزنز) نے ایلیمنٹری سکول ٹیچرز (EST) سمیت متعدد ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔
🚫 اہم خصوصیت: بی ایڈ (B.Ed) ڈگری کی ضرورت نہیں ہے۔ کسی بھی سبجیکٹ میں گریجویشن مکمل کرنے والے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں۔
📍 اہلیت: پورے پاکستان (تمام صوبوں) سے مرد اور خواتین دونوں اپلائی کرنے کے اہل ہیں۔
🔹 کل آسامیاں: 166 سے زائد
📅 آخری تاریخ: 27 اپریل 2026
💰 فیس کی تفصیلات:
- آن لائن اپلائی فیس: 500 روپے
- بینک فیس: 1200 روپے
کیسے اپلائی کریں؟
مزید تفصیلات اور آن لائن درخواست کے لیے FGEI کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں (یا اشتہار میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں)

Comments
Post a Comment