Punjab Forest Police Jobs 2026: Apply Online for Forest Inspector & Rangers

 

اہم معلومات:

  • محکمہ: محکمہ جنگلات پنجاب (فارسٹ پولیس)
  • آسامیوں کے نام: انسپکٹر فارسٹ (سکیل 11) اور فارسٹ رینجر (سکیل 09)
  • کل آسامیاں: 979
  • تعلیمی قابلیت: انٹر میڈیٹ (FA/FSc) اور گریجویشن (BA/BSc/BS)
  • آخری تاریخ: 04 مارچ 2026
  • اپلائی کا طریقہ: آن لائن اور بذریعہ ڈاک

اپلائی کیسے کریں؟

امیدواروں کو پہلے آن لائن اپلائی کرنا ہوگا، جس کے بعد فارم کا پرنٹ نکال کر ضروری دستاویزات (تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، ڈومیسائل) کے ساتھ کورئیر کے ذریعے متعلقہ پتے پر بھیجنا لازمی ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

واپڈا میں میٹرک پاس افراد کے لیے سرکاری نوکریاں 2026 | 1000+ خالی آسامیاں | تنخواہ 65 ہزار تک

Punjab Food Authority (PFA) New Jobs 2026 - Apply Now!