Punjab Forest Police Jobs 2026: Apply Online for Forest Inspector & Rangers
اہم معلومات: محکمہ: محکمہ جنگلات پنجاب (فارسٹ پولیس) آسامیوں کے نام: انسپکٹر فارسٹ (سکیل 11) اور فارسٹ رینجر (سکیل 09) کل آسامیاں: 979 تعلیمی قابلیت: انٹر میڈیٹ (FA/FSc) اور گریجویشن (BA/BSc/BS) آخری تاریخ: 04 مارچ 2026 اپلائی کا طریقہ: آن لائن اور بذریعہ ڈاک اپلائی کیسے کریں؟ امیدواروں کو پہلے آن لائن اپلائی کرنا ہوگا، جس کے بعد فارم کا پرنٹ نکال کر ضروری دستاویزات (تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، ڈومیسائل) کے ساتھ کورئیر کے ذریعے متعلقہ پتے پر بھیجنا لازمی ہے۔

Comments
Post a Comment