ASF Jobs 2026 — اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور انسپکٹر کی نئی سرکاری نوکریاں | مکمل تفصیل

 

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (ASF) میں نئی سرکاری نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ بھرتیاں Airports Security Force کے تحت اور Ministry of Defence Pakistan کی نگرانی میں کی جا رہی ہیں۔ امیدواروں کے لیے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (BS-17) اور انسپکٹر (BS-16) کی مستقل آسامیوں پر اپلائی کرنے کا بہترین موقع ہے۔

✅ اسسٹنٹ ڈائریکٹر (BS-17)

تعلیم: ماسٹر یا بیچلر (16 سالہ تعلیم) HEC سے منظور شدہ

عمر حد: 22 سے 30 سال + 5 سال جنرل رعایت

قد: مرد 5 فٹ 6 انچ، خواتین 5 فٹ 2 انچ

وزن اور سینہ: سرکاری معیار کے مطابق

کل آسامیاں: 25

✅ انسپکٹر (BS-16)

تعلیم: بیچلر ڈگری لازمی

عمر حد: 20 سے 28 سال + 5 سال جنرل رعایت

قد: مرد 5 فٹ 6 انچ، خواتین 5 فٹ 2 انچ

فزیکل فٹنس لازمی

کل آسامیاں: 52

📌 اہم ہدایات

صرف اہل امیدوار آن لائن درخواست دیں۔

فزیکل اسٹینڈرڈ اور تعلیم مکمل ہونا ضروری ہے۔

سرکاری قواعد کے مطابق عمر میں رعایت دی جائے گی۔

📢 اگر آپ سرکاری نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو جلد اپلائی کریں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Punjab Forest Police Jobs 2026: Apply Online for Forest Inspector & Rangers

واپڈا میں میٹرک پاس افراد کے لیے سرکاری نوکریاں 2026 | 1000+ خالی آسامیاں | تنخواہ 65 ہزار تک

Punjab Food Authority (PFA) New Jobs 2026 - Apply Now!