پاکستان نیوی میں سویلین ملازمتوں کا اعلان 2026 – آن لائن اپلائی کریں

 

پاکستان نیوی نے سویلین برانچ میں مختلف آسامیوں کے لیے شاندار ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ اگر آپ پاکستان کے شہری ہیں اور ملک کی خدمت کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔

اہم معلومات (Key Details)

  • آن لائن رجسٹریشن: شروع ہو چکی ہے۔
  • بینک فیس: کوئی فیس نہیں (مفت اپلائی)۔
  • کون اپلائی کر سکتا ہے: تمام پاکستانی شہری۔
  • اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 22 فروری 2026۔

اپلائی کرنے کا طریقہ کار (How to Apply)

  1. ​امیدواروں کو آن لائن رجسٹریشن کروانی ہوگی۔
  2. ​رجسٹریشن کے لیے اپنے تعلیمی کاغذات، اپنی تصویر اور والد کے شناختی کارڈ کی ضرورت ہوگی۔

نوٹ: لیڈی کانسٹیبل اور کانسٹیبل کے لیے نظر کا 6/6 ہونا لازمی ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

Punjab Forest Police Jobs 2026: Apply Online for Forest Inspector & Rangers

واپڈا میں میٹرک پاس افراد کے لیے سرکاری نوکریاں 2026 | 1000+ خالی آسامیاں | تنخواہ 65 ہزار تک

Punjab Food Authority (PFA) New Jobs 2026 - Apply Now!