واپڈا میں میٹرک پاس افراد کے لیے سرکاری نوکریاں 2026 | 1000+ خالی آسامیاں | تنخواہ 65 ہزار تک
واپڈا کی جانب سے پاکستان بھر کے امیدواروں کے لیے سرکاری نوکریوں کا شاندار موقع فراہم کیا گیا ہے۔ میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بیچلر اور ماسٹرز تعلیم رکھنے والے امیدوار مختلف آسامیوں کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ مرد اور خواتین دونوں امیدوار پاکستان کے تمام صوبوں سے درخواست دے سکتے ہیں۔
کل آسامیاں: 1000+
تنخواہ: 65 ہزار روپے تک
عمر کی حد: 21 سے 40 سال
✅ دستیاب آسامیاں:
الیکٹریشن، لائن مین، اسسٹنٹ، جونیئر کلرک، آٹو کیڈ آپریٹر، اکاؤنٹس اسسٹنٹ، آئی ٹی اسسٹنٹ، ٹیکنیکل آپریٹر، سٹینو گرافر، سیکیورٹی سٹاف اور دیگر۔
✅ جاب لوکیشن:
پنجاب، سندھ، کے پی کے، بلوچستان، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اشتہار کی اشاعت کے 15 دن کے اندر درخواست جمع کروائیں۔

Yes
ReplyDelete