محکمہ سیاحت میں آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ میں توسیع – 19 فروری 2026

 

محکمہ سیاحت (ٹورازم پولیس) نے آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 19 فروری 2026 تک بڑھا دی ہے۔

جو امیدوار ابھی تک اپلائی نہیں کر سکے، وہ اب فوری اپلائی کریں۔

اہم نوٹ:

اپلائی کرتے وقت اپنے ضلع کے ہسپتال سے میڈیکل سرٹیفکیٹ حاصل کر کے اپلوڈ کریں۔

جن لوگوں نے پہلے اپلائی کر دیا ہے، وہ بھی میڈیکل سرٹیفکیٹ اپلوڈ کر دیں۔

جلدی کریں، موقع ضائع نہ ہونے دیں!

Comments

Popular posts from this blog

Punjab Forest Police Jobs 2026: Apply Online for Forest Inspector & Rangers

واپڈا میں میٹرک پاس افراد کے لیے سرکاری نوکریاں 2026 | 1000+ خالی آسامیاں | تنخواہ 65 ہزار تک

Punjab Food Authority (PFA) New Jobs 2026 - Apply Now!